1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستان: مہنگائی سے رمضان کی خوشیاں پھیکی پڑ گئیں

25 مارچ 2024

ماہِ رمضان میں بھی بنیادی ضروریات کی چیزوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں۔ ایسے میں کئی پاکستانی گھرانے سحری و افطاری کا اہتمام کرنے کے لیے بھی فکر مند رہتے ہیں۔

https://p.dw.com/p/4e3lA