1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’جیل اور ظلم کا جواب ووٹ سے‘

صلاح الدین زین
16 مئی 2024

بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں بارہ مولہ کی پارلیمانی نشست پر انجینیئر رشید کے مقابلے ميں اترنے سے مقابلہ کافی دلچسپ ہو گيا ہے۔ بھارت نے انجینیئر رشید کو دہلی کی تہاڑ جیل میں قید کر رکھا ہے اور ان کے 22 سالہ بیٹے مہم چلا رہے ہیں، جن کا کہنا ہے کہ کشمیریوں کو تحفظ، بنیادی حقوق اور انسانی حقوق درکار ہیں۔

https://p.dw.com/p/4fteU